ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے

نمائندہ ایکسپریس  جمعـء 30 نومبر 2018
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ فوٹو : فائل

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی گئی جب کہ وہ 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

ملائیشین وزیراعظم کو دورے کی دعوت پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا نے پہنچائی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔